چیئرمین کا پیغام

وفاقی پبلک سروس کمیشن سول وفاقی ملازمتوں ميں ميرٹ کی بنياد پر اميدواروں کی بهرتی کو يقينی بناتا ہے۔ ايسا کرتے ہوے ھم ملک و قوم کی ترقی اور بھتری کے ليے کوشاں ھيں۔
وقت گزرنے کے ساتھ وفاقی پبلک سروس کمیشن سے وابستا توقعات اس کے موجودہ وسائل سے کھيں زيادہ بڑھ چکی ھيں۔ ان توقعات کو پورا کرنے اور متحرک ماحول کے ساتھ رفتار کو برقرار رکھنے کے لے، ھم ٹيکنالوجی کے بھترين استعال پر توجھ مرکوز ہے۔ اس حوالے سے اميدواروں کو آن لائن سروسزکی فراھمی قابل زکر ہے۔